Best Friendship Poetry in Urdu | Dosti Poetry in Urdu
اے خدا! تیری عدالت میں میری ضمانت رکھنا میں رہو یا نہ رہو میرے دوستوں کو سلامت رکھنا ❤️ چائے میں چینی نہیں تو پینے میں کیا مزا اور زندگی میں دوست نہیں تو جینے میں کیا مزا ❤️ ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں! یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئیں … Read more